ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المعارج (70) — آیت 13

وَ فَصِیۡلَتِہِ الَّتِیۡ تُــٔۡوِیۡہِ ﴿ۙ۱۳﴾
اور اپنے خاندان کو، جو اسے جگہ دیا کرتا تھا۔ En
اور اپنا خاندان جس میں وہ رہتا تھا
En
اور اپنے کنبے کو جو اسے پناه دیتا تھا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

13۔ اور اپنے ان کنبہ والوں کو جو اسے پناہ دیا کرتے تھے