ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المعارج (70) — آیت 12

وَ صَاحِبَتِہٖ وَ اَخِیۡہِ ﴿ۙ۱۲﴾
اور اپنی بیوی اور اپنے بھائی کو۔ En
اور اپنی بیوی اور اپنے بھائی
En
اپنی بیوی کو اور اپنے بھائی کو En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

12۔ اور اپنی جورو کو اور اپنے بھائی کو