39۔ اور پہلی جماعت پچھلی کے متعلق کہے گی۔ ”آخر تمہیں ہم پر کون سی برتری حاصل ہے (کہ تمہیں تو اکہرا عذاب ہو اور ہمیں دہرا یعنی دگنا ہو؟) لہذا تم بھی جو کچھ کرتے رہے ہو اس کے عذاب کا مزا چکھو“
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔