ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الأعراف (7) — آیت 121

قَالُوۡۤا اٰمَنَّا بِرَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۱۲۱﴾ۙ
انھوں نے کہا ہم جہانوں کے رب پر ایمان لائے۔
اور کہنے لگے کہ ہم جہان کے پروردگار پر ایمان لائے
کہنے لگے کہ ہم ایمان ﻻئے رب العالمین پر

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

121۔ (اور) کہنے لگے: ”ہم رب العالمین پر ایمان لے آئے