ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الأعراف (7) — آیت 119

فَغُلِبُوۡا ہُنَالِکَ وَ انۡقَلَبُوۡا صٰغِرِیۡنَ ﴿۱۱۹﴾ۚ
تو اس موقع پر وہ مغلوب ہو گئے اور ذلیل ہو کر واپس ہوئے۔
اور وہ مغلوب ہوگئے اور ذلیل ہوکر رہ گئے
پس وه لوگ اس موقع پر ہار گئے اور خوب ذلیل ہوکر پھرے

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

119۔ فرعون اور اس کے ساتھی اس مقابلے میں مغلوب ہوئے اور انہیں نکو بن کر واپس جانا پڑا