ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الأعراف (7) — آیت 109

قَالَ الۡمَلَاُ مِنۡ قَوۡمِ فِرۡعَوۡنَ اِنَّ ہٰذَا لَسٰحِرٌ عَلِیۡمٌ ﴿۱۰۹﴾ۙ
فرعون کی قوم کے سرداروں نے کہا یقینا یہ تو ایک ماہر فن جادوگر ہے۔
تو قوم فرعون میں جو سردار تھے وہ کہنے لگے کہ یہ بڑا علامہ جادوگر ہے
قوم فرعون میں جو سردار لوگ تھے انہوں نے کہا کہ واقعی یہ شخص بڑا ماہر جادوگر ہے

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

109۔ فرعون کی قوم کے سرداروں نے کہا: ”یہ تو بڑا ماہر جادوگر ہے