ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الحاقة (69) — آیت 8

فَہَلۡ تَرٰی لَہُمۡ مِّنۡۢ بَاقِیَۃٍ ﴿۸﴾
تو کیا تو ان کا کوئی بھی باقی رہنے والا دیکھتا ہے؟ En
بھلا تو ان میں سے کسی کو بھی باقی دیکھتا ہے؟
En
کیا ان میں سے کوئی بھی تجھے باقی نظر آرہا ہے؟ En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

8۔ کیا آپ ان میں سے کوئی بھی باقی بچا دیکھتے ہیں؟