ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الحاقة (69) — آیت 52

فَسَبِّحۡ بِاسۡمِ رَبِّکَ الۡعَظِیۡمِ ﴿٪۵۲﴾
پس اپنے بہت عظمت والے رب کے نام کی تسبیح کر۔ En
سو تم اپنے پروردگار عزوجل کے نام کی تنزیہ کرتے رہو
En
پس تو اپنے رب عظیم کی پاکی بیان کر En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

52۔ پس (اے نبی!) اپنے پروردگار کے نام کی تسبیح کیجئے جو بڑی عظمت والا ہے۔