ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الحاقة (69) — آیت 50

وَ اِنَّہٗ لَحَسۡرَۃٌ عَلَی الۡکٰفِرِیۡنَ ﴿۵۰﴾
اور بے شک وہ یقینا کافروں کے لیے حسرت (کا باعث) ہے۔ En
نیز یہ کافروں کے لئے (موجب) حسرت ہے
En
بیشک (یہ جھٹلانا) کافروں پر حسرت ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

50۔ اور بلا شبہ یہ کافروں کے لئے باعث حسرت ہے