ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الحاقة (69) — آیت 48

وَ اِنَّہٗ لَتَذۡکِرَۃٌ لِّلۡمُتَّقِیۡنَ ﴿۴۸﴾
اور بے شک یہ (قرآن) ڈرنے والوں کے لیے یقینا ایک نصیحت ہے۔ En
اور یہ (کتاب) تو پرہیزگاروں کے لئے نصیحت ہے
En
یقیناً یہ قرآن پرہیزگاروں کے لیے نصیحت ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

48۔ یہ تو یقیناً پرہیزگاروں کے لئے ایک نصیحت ہے