ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الحاقة (69) — آیت 46

ثُمَّ لَقَطَعۡنَا مِنۡہُ الۡوَتِیۡنَ ﴿۫ۖ۴۶﴾
پھر یقینا ہم اس کی جان کی رگ کاٹ دیتے۔ En
پھر ان کی رگ گردن کاٹ ڈالتے
En
پھر اس کی شہ رگ کاٹ دیتے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

46۔ پھر اس کی رگ گردن کاٹ ڈالتے۔