ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الحاقة (69) — آیت 45

لَاَخَذۡنَا مِنۡہُ بِالۡیَمِیۡنِ ﴿ۙ۴۵﴾
تو یقینا ہم اس کو دائیں ہاتھ سے پکڑتے۔ En
تو ہم ان کا داہنا ہاتھ پکڑ لیتے
En
تو البتہ ہم اس کا داہنا ہاتھ پکڑ لیتے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

45۔ تو ہم اس کا دایاں ہاتھ پکڑ لیتے