ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الحاقة (69) — آیت 41

وَّ مَا ہُوَ بِقَوۡلِ شَاعِرٍ ؕ قَلِیۡلًا مَّا تُؤۡمِنُوۡنَ ﴿ۙ۴۱﴾
اور یہ کسی شاعرکا قول نہیں، تم بہت کم ایمان لاتے ہو۔ En
اور یہ کسی شاعر کا کلام نہیں۔ مگر تم لوگ بہت ہی کم ایمان لاتے ہو
En
یہ کسی شاعر کا قول نہیں (افسوس) تمہیں بہت کم یقین ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

41۔ یہ کسی شاعر کا قول نہیں ہے۔ (مگر) تم کم ہی ایمان لاتے ہو