ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الحاقة (69) — آیت 38

فَلَاۤ اُقۡسِمُ بِمَا تُبۡصِرُوۡنَ ﴿ۙ۳۸﴾
پس نہیں! میں قسم کھاتا ہوں اس کی جسے تم دیکھتے ہو! En
تو ہم کو ان چیزوں کی قسم جو تم کو نظر آتی ہیں
En
پس مجھے قسم ہے ان چیزوں کی جنہیں تم دیکھتے ہو En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

38۔ پس میں ان چیزوں کی بھی قسم کھاتا ہوں جو تم دیکھتے ہو