ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الحاقة (69) — آیت 36

وَّ لَا طَعَامٌ اِلَّا مِنۡ غِسۡلِیۡنٍ ﴿ۙ۳۶﴾
اور نہ اس کے لیے زخموں کے دھوون کے سوا کوئی کھانا ہے۔ En
اور نہ پیپ کے سوا (اس کے لئے) کھانا ہے
En
اور نہ سوائے پیﭗ کے اس کی کوئی غذا ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

36۔ اور زخموں کے دھوون کے سوا اسے کچھ کھانے کو بھی نہ ملے گا