ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الحاقة (69) — آیت 33

اِنَّہٗ کَانَ لَا یُؤۡمِنُ بِاللّٰہِ الۡعَظِیۡمِ ﴿ۙ۳۳﴾
بلاشبہ وہ بہت عظمت والے اللہ پر ایمان نہیں رکھتا تھا۔ En
یہ نہ تو خدائے جل شانہ پر ایمان لاتا تھا
En
بیشک یہ اللہ عظمت والے پرایمان نہ رکھتا تھا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

33۔ یہ نہ اللہ بزرگ و برتر پر ایمان لاتا تھا