ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الحاقة (69) — آیت 31

ثُمَّ الۡجَحِیۡمَ صَلُّوۡہُ ﴿ۙ۳۱﴾
پھر اسے بھڑکتی ہوئی آگ میں جھونک دو۔ En
پھر دوزخ کی آگ میں جھونک دو
En
پھر اسے دوزخ میں ڈال دو En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

31۔ پھر اسے جہنم میں جھونک دو