ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الحاقة (69) — آیت 30

خُذُوۡہُ فَغُلُّوۡہُ ﴿ۙ۳۰﴾
اسے پکڑو، پس اسے طوق پہنادو۔ En
(حکم ہوگا کہ) اسے پکڑ لو اور طوق پہنا دو
En
(حکم ہوگا) اسے پکڑ لو پھر اسے طوق پہنادو En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

30۔ (حکم ہو گا) اسے پکڑ لو اور (گردن میں) طوق پہنا دو