ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الحاقة (69) — آیت 27

یٰلَیۡتَہَا کَانَتِ الۡقَاضِیَۃَ ﴿ۚ۲۷﴾
اے کاش کہ وہ ( موت) کام تمام کردینے والی ہوتی۔ En
اے کاش موت (ابد الاآباد کے لئے میرا کام) تمام کرچکی ہوتی
En
کاش! کہ موت (میرا) کام ہی تمام کر دیتی En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

27۔ کاش! موت ہی فیصلہ چکا دیتی