ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الحاقة (69) — آیت 23

قُطُوۡفُہَا دَانِیَۃٌ ﴿۲۳﴾
جس کے میوے قریب ہوں گے۔ En
جن کے میوے جھکے ہوئے ہوں گے
En
جس کے میوے جھکے پڑے ہوں گے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

23۔ جس کے پھلوں کے گچھے جھک رہے ہوں گے