ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الحاقة (69) — آیت 21

فَہُوَ فِیۡ عِیۡشَۃٍ رَّاضِیَۃٍ ﴿ۙ۲۱﴾
پس وہ ایک خوشی والی زندگی میں ہو گا۔ En
پس وہ (شخص) من مانے عیش میں ہوگا
En
پس وه ایک دل پسند زندگی میں ہوگا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

21۔ پس وہ دل پسند عیش میں ہو گا