ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الحاقة (69) — آیت 16

وَ انۡشَقَّتِ السَّمَآءُ فَہِیَ یَوۡمَئِذٍ وَّاہِیَۃٌ ﴿ۙ۱۶﴾
اور آسمان پھٹ جائے گا، پس وہ اس دن کمزور ہو گا۔ En
اور آسمان پھٹ جائے گا تو وہ اس دن کمزور ہوگا
En
اور آسمان پھٹ جائے گا اور اس دن بالکل بودا ہوجائے گا En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

16۔ اور آسمان پھٹ جائے گا اور اس دن اس کی بندش ڈھیلی پڑ جائے گی