ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ القلم (68) — آیت 8

فَلَا تُطِعِ الۡمُکَذِّبِیۡنَ ﴿۸﴾
پس تو ان جھٹلانے والوں کا کہنا مت مان۔ En
تو تم جھٹلانے والوں کا کہا نہ ماننا
En
پس تو جھٹلانے والوں کی نہ مان En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

لہٰذا آپ جھٹلانے والوں کی بات نہ مانئے