ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ القلم (68) — آیت 38

اِنَّ لَکُمۡ فِیۡہِ لَمَا تَخَیَّرُوۡنَ ﴿ۚ۳۸﴾
کہ بے شک تمھارے لیے آخرت میں یقینا وہی ہو گا جو تم پسند کرو گے۔ En
کہ جو چیز تم پسند کرو گے وہ تم کو ضرور ملے گی
En
کہ اس میں تمہاری من مانی باتیں ہوں؟ En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

38۔ کہ تمہارے لئے آخرت میں وہی کچھ ہو گا جو تم پسند کرو گے