ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ القلم (68) — آیت 36

مَا لَکُمۡ ٝ کَیۡفَ تَحۡکُمُوۡنَ ﴿ۚ۳۶﴾
کیا ہے تمھیں، تم کیسے فیصلے کرتے ہو؟ En
تمہیں کیا ہوگیا ہے کیسی تجویزیں کرتے ہو؟
En
تمہیں کیا ہوگیا، کیسے فیصلے کر رہے ہو؟ En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

36۔ تمہیں کیا ہو گیا ہے یہ تم کیسا حکم لگاتے ہو