ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ القلم (68) — آیت 31

قَالُوۡا یٰوَیۡلَنَاۤ اِنَّا کُنَّا طٰغِیۡنَ ﴿۳۱﴾
انھوں نے کہا ہائے ہماری ہلاکت! یقینا ہم ہی حد سے بڑھے ہوئے تھے۔ En
کہنے لگے ہائے شامت ہم ہی حد سے بڑھ گئے تھے
En
کہنے لگے ہائے افسوس! یقیناً ہم سرکش تھے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

31۔ بولے: ہائے افسوس! ہم ہی سرکش ہو گئے تھے۔