ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ القلم (68) — آیت 30

فَاَقۡبَلَ بَعۡضُہُمۡ عَلٰی بَعۡضٍ یَّتَلَاوَمُوۡنَ ﴿۳۰﴾
پھر ان کا ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہوا،آپس میں ملامت کرتے تھے۔ En
پھر لگے ایک دوسرے کو رو در رو ملامت کرنے
En
پھر وه ایک دوسرے کی طرف رخ کر کے آپس میں ملامت کرنے لگے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

30۔ پھر وہ ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہو کر آپس میں ملامت کرنے لگے۔