ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ القلم (68) — آیت 27

بَلۡ نَحۡنُ مَحۡرُوۡمُوۡنَ ﴿۲۷﴾
بلکہ ہم بے نصیب ہیں۔ En
نہیں بلکہ ہم (برگشتہ نصیب) بےنصیب ہیں
En
نہیں نہیں بلکہ ہماری قسمت پھوٹ گئی En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

27۔ (پھر غور سے دیکھا تو کہنے لگے) بلکہ ہمارے تو نصیب ہی پھوٹ گئے ہیں