ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ القلم (68) — آیت 26

فَلَمَّا رَاَوۡہَا قَالُوۡۤا اِنَّا لَضَآلُّوۡنَ ﴿ۙ۲۶﴾
پس جب انھوں نے اسے دیکھا تو انھوں نے کہا بلاشبہ ہم یقینا راستہ بھولے ہوئے ہیں۔ En
جب باغ کو دیکھا تو (ویران) کہنے لگے کہ ہم رستہ بھول گئے ہیں
En
جب انہوں نے باغ دیکھا تو کہنے لگے یقیناً ہم راستہ بھول گئے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

26۔ پھر جب انہوں نے باغ کی طرف دیکھا تو کہنے لگے: یقیناً ہم راہ بھول گئے ہیں