ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ القلم (68) — آیت 20

فَاَصۡبَحَتۡ کَالصَّرِیۡمِ ﴿ۙ۲۰﴾
تو صبح کووہ (باغ) کٹی ہوئی کھیتی کی طرح ہو گیا۔ En
تو وہ ایسا ہوگیا جیسے کٹی ہوئی کھیتی
En
پس وه باغ ایسا ہو گیا جیسے کٹی ہوئی کھیتی En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

20۔ اور باغ یوں ہو گیا جیسے کٹی ہوئی کھیتی ہو