ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ المجادلة (58) — آیت 15

اَعَدَّ اللّٰہُ لَہُمۡ عَذَابًا شَدِیۡدًا ؕ اِنَّہُمۡ سَآءَ مَا کَانُوۡا یَعۡمَلُوۡنَ ﴿۱۵﴾
اللہ نے ان کے لیے بہت سخت عذاب تیار کیا ہے، بے شک یہ لوگ، برا ہے جو کچھ کرتے رہے ہیں۔ En
خدا نے ان کے لئے سخت عذاب تیار کر رکھا ہے۔ یہ جو کچھ کرتے ہیں یقیناً برا ہے
En
اللہ تعالیٰ نے ان کے لیے سخت عذاب تیار کر رکھا ہے، تحقیق جو کچھ یہ کر رہے ہیں برا کر رہے ہیں En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

15۔ اللہ نے ان کے لئے سخت عذاب تیار کر رکھا ہے۔ بلا شبہ جو کچھ یہ کر رہے ہیں بہت برا ہے