ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الواقعة (56) — آیت 94

وَّ تَصۡلِیَۃُ جَحِیۡمٍ ﴿۹۴﴾
اور جہنم میں داخل کیا جانا ہے۔ En
اور جہنم میں داخل کیا جانا
En
اور دوزخ میں جانا ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

94۔ اور وہ دوزخ میں دھکیل دیا جائے گا