ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الواقعة (56) — آیت 93

فَنُزُلٌ مِّنۡ حَمِیۡمٍ ﴿ۙ۹۳﴾
تو اس کے لیے کھولتے ہوئے پانی کی مہمانی ہے۔ En
تو (اس کے لئے) کھولتے پانی کی ضیافت ہے
En
تو کھولتے ہوئے گرم پانی کی مہمانی ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

93۔ تو کھولتا پانی اس کی مہمانی ہو گی