ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الواقعة (56) — آیت 92

وَ اَمَّاۤ اِنۡ کَانَ مِنَ الۡمُکَذِّبِیۡنَ الضَّآلِّیۡنَ ﴿ۙ۹۲﴾
اور لیکن اگر وہ جھٹلانے والے گمراہ لوگوں سے ہوا۔ En
اور اگر وہ جھٹلانے والے گمراہوں میں سے ہے
En
لیکن اگر کوئی جھٹلانے والوں گمراہوں میں سے ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

92۔ اور اگر وہ جھٹلانے والے گمراہوں سے ہو گا