ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الواقعة (56) — آیت 90

وَ اَمَّاۤ اِنۡ کَانَ مِنۡ اَصۡحٰبِ الۡیَمِیۡنِ ﴿ۙ۹۰﴾
اور لیکن اگر وہ دائیں ہاتھ والوں سے ہوا۔ En
اور اگر وہ دائیں ہاتھ والوں میں سے ہے
En
اور جو شحص داہنے (ہاتھ) والوں میں سے ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

90۔ اور اگر وہ دائیں ہاتھ والوں سے ہو گا