ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الواقعة (56) — آیت 89

فَرَوۡحٌ وَّ رَیۡحَانٌ ۬ۙ وَّ جَنَّتُ نَعِیۡمٍ ﴿۸۹﴾
تو (اس کے لیے) راحت اور خوشبو دار پھول اور نعمت والی جنت ہے۔ En
تو (اس کے لئے) آرام اور خوشبودار پھول اور نعمت کے باغ ہیں
En
اسے تو راحت ہے اور غذائیں ہیں اور آرام والی جنت ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

89۔ تو اس کے لئے راحت، عمدہ رزق اور نعمتوں والی جنت ہو گی