87۔ اور اگر تم (اپنی بات میں) سچے ہو [41] تو اس جان کو لوٹا کیوں نہیں لیتے؟
[41] سورت کے آخر میں یاددہانی کے طور پر انہیں تین گروہوں کا اجمالاً انجام ذکر کیا جا رہا ہے جن کا بیان ابتدا میں تفصیل سے گزر چکا ہے۔ یعنی ﴿مُقَّرَبِيْنَ﴾﴿أصْحَابُالْيَمِيْنِ﴾ اور ﴿أصْحَابالشِّمَالِ﴾
اہم:
ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر
واٹس اپ
پر اطلاع دیں یا
ای میل کریں۔