ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الواقعة (56) — آیت 84

وَ اَنۡتُمۡ حِیۡنَئِذٍ تَنۡظُرُوۡنَ ﴿ۙ۸۴﴾
اور تم اس وقت دیکھ رہے ہوتے ہو۔ En
اور تم اس وقت کی (حالت کو) دیکھا کرتے ہو
En
اور تم اس وقت آنکھوں سے دیکھتے رہو En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

84۔ اور تم اس وقت دیکھ رہے ہوتے ہو