ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الواقعة (56) — آیت 83

فَلَوۡ لَاۤ اِذَا بَلَغَتِ الۡحُلۡقُوۡمَ ﴿ۙ۸۳﴾
پھر کیوں نہیں کہ جب وہ (جان) حلق کو پہنچ جاتی ہے۔ En
بھلا جب روح گلے میں آ پہنچتی ہے
En
پس جبکہ روح نرخرے تک پہنچ جائے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

83۔ پھر ایسا کیوں نہیں ہوتا کہ جب جان ہنسلی کو پہنچ جاتی ہے