ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الواقعة (56) — آیت 76

وَ اِنَّہٗ لَقَسَمٌ لَّوۡ تَعۡلَمُوۡنَ عَظِیۡمٌ ﴿ۙ۷۶﴾
اور بلاشبہ یہ یقینا ایسی قسم ہے کہ اگر تم جانو تو بہت بڑی ہے۔ En
اور اگر تم سمجھو تو یہ بڑی قسم ہے
En
اور اگرتمہیں علم ہو تو یہ بہت بڑی قسم ہے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

76۔ اور اگر تم سمجھو تو یقیناً یہ ایک بہت بڑی قسم ہے