ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الواقعة (56) — آیت 69

ءَاَنۡتُمۡ اَنۡزَلۡتُمُوۡہُ مِنَ الۡمُزۡنِ اَمۡ نَحۡنُ الۡمُنۡزِلُوۡنَ ﴿۶۹﴾
کیا تم نے اسے بادل سے اتارا ہے، یا ہم ہی اتارنے والے ہیں؟ En
کیا تم نے اس کو بادل سے نازل کیا ہے یا ہم نازل کرتے ہیں؟
En
اسے بادلوں سے بھی تم ہی اتارتے ہو یا ہم برساتے ہیں؟ En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

69۔ کیا اسے بادل سے تم نے اتارا یا اتارنے والے ہم ہیں؟