ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الواقعة (56) — آیت 67

بَلۡ نَحۡنُ مَحۡرُوۡمُوۡنَ ﴿۶۷﴾
بلکہ ہم بے نصیب ہیں۔ En
بلکہ ہم ہیں ہی بےنصیب
En
بلکہ ہم بالکل محروم ہی ره گئے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

67۔ بلکہ ہمارے نصیب ہی پھوٹ گئے