ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الواقعة (56) — آیت 6

فَکَانَتۡ ہَبَآءً مُّنۡۢبَثًّا ۙ﴿۶﴾
پس وہ پھیلا ہواغبار بن جائیں گے۔ En
پھر غبار ہو کر اُڑنے لگیں
En
پھر وه مثل پراگنده غبار کے ہو جائیں گے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

6۔ جیسے وہ پراگندہ غبار ہیں