ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الواقعة (56) — آیت 54

فَشٰرِبُوۡنَ عَلَیۡہِ مِنَ الۡحَمِیۡمِ ﴿ۚ۵۴﴾
پھر اس پر کھولتے پانی سے پینے والے ہو۔ En
اور اس پر کھولتا ہوا پانی پیو گے
En
پھر اس پر گرم کھولتا پانی پینے والے ہو En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

54۔ پھر (اوپر سے) کھولتا ہوا پانی پینا ہو گا