ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الواقعة (56) — آیت 53

فَمَالِـُٔوۡنَ مِنۡہَا الۡبُطُوۡنَ ﴿ۚ۵۳﴾
پھر اس سے پیٹ بھرنے والے ہو۔ En
اور اسی سے پیٹ بھرو گے
En
اور اسی سے پیٹ بھرنے والے ہو En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

53۔ اسی سے تم اپنے پیٹ بھرو گے