ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الواقعة (56) — آیت 51

ثُمَّ اِنَّکُمۡ اَیُّہَا الضَّآلُّوۡنَ الۡمُکَذِّبُوۡنَ ﴿ۙ۵۱﴾
پھر بے شک تم اے گمراہو! جھٹلانے والو! En
پھر تم اے جھٹلانے والے گمرا ہو!
En
پھر تم اے گمراہو جھٹلانے والو! En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

51۔ پھر تم اے جھٹلانے والے گمراہو!