ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الواقعة (56) — آیت 50

لَمَجۡمُوۡعُوۡنَ ۬ۙ اِلٰی مِیۡقَاتِ یَوۡمٍ مَّعۡلُوۡمٍ ﴿۵۰﴾
ایک معلوم دن کے مقرر وقت پر یقینا اکٹھے کیے جانے والے ہیں۔ En
(سب) ایک روز مقرر کے وقت پر جمع کئے جائیں گے
En
ضرور جمع کئے جائیں گے ایک مقرر دن کے وقت En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

50۔ سب کے سب ایک معلوم دن کو اکٹھے کئے جائیں گے جس کا وقت مقرر ہے