ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الواقعة (56) — آیت 48

اَوَ اٰبَآؤُنَا الۡاَوَّلُوۡنَ ﴿۴۸﴾
اور کیا ہمارے پہلے باپ دادا بھی ؟ En
اور کیا ہمارے باپ دادا کو بھی؟
En
اور کیا ہمارے اگلے باپ دادا بھی؟ En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

48۔ اور کیا ہمارے اگلے باپ دادا بھی؟“