ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الواقعة (56) — آیت 45

اِنَّہُمۡ کَانُوۡا قَبۡلَ ذٰلِکَ مُتۡرَفِیۡنَ ﴿ۚۖ۴۵﴾
بے شک وہ اس سے پہلے نعمتوں میںپالے ہوئے تھے۔ En
یہ لوگ اس سے پہلے عیشِ نعیم میں پڑے ہوئے تھے
En
بیشک یہ لوگ اس سے پہلے بہت نازوں میں پلے ہوئے تھے En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

45۔ بلا شبہ اس (انجام) سے پہلے یہ عیش کیا کرتے تھے