ترجمہ و تفسیر کیلانی — سورۃ الواقعة (56) — آیت 44

لَّا بَارِدٍ وَّ لَا کَرِیۡمٍ ﴿۴۴﴾
جو نہ ٹھنڈا ہے اور نہ باعزت۔ En
(جو) نہ ٹھنڈا (ہے) نہ خوشنما
En
جو نہ ٹھنڈا ہے نہ فرحت بخش En

تيسير القرآن از مولانا عبدالرحمن کیلانی

44۔ جو نہ ٹھنڈا ہو گا اور نہ آرام دہ